: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3مارچ(ایجسنی) پارلیمنٹ میں کام کاج اور بامعنی بات چیت کی پرزور وکالت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کی کئی پہل
کی تعریف کی. ساتھ ہی خواتین کے عالمی دن پر پارلیمنٹ میں صرف خواتین ارکان کو بولنے دے، ایک دن پہلی بار منتخب ہوئے ممبران پارلیمنٹ کو بولنے، کسی ہفتہ کو ڈیولپمنٹ کے اہداف جیسے موضوعات پر بحث کرنے جیسے تجویز دیے.